hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13891

.

ابن أبي شيبة

13891
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۸۹۲) حدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ مُجَاہِدٍ، قَالَ: حجَجْتُ أَرْبَعِینَ حَجَّۃً، مَا خَرَجْت إِلاَّ مُتَمَتِّعًا۔
(١٣٨٩٢) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے چالیس حج ادا کیے ہیں، میں نہیں نکلا حج کر کے مگر متمتع بن کر۔