hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13892

.

ابن أبي شيبة

13892
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۸۹۳) حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ دِینَارٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ ثَمَانیَۃَ نَفَرٍ عَنِ الْمُتْعَۃِ ؟ فَکُلُّہُمْ أَمَرَنِی بِہَا ، الْحَسَنُ ، وَعَطَائٌ ، وَطَاوُوسٌ ، وَجَابِرُ بْنُ زَیْدٍ ، وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ، وَعِکْرِمَۃُ ، وَمُجَاہِدٌ ، وَالْقَاسِمُ۔
(١٣٨٩٣) حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے آٹھ لوگوں سے عمرہ کے حج سے اتصال کے متعلق دریافت کیا ؟ ان سب نے مجھے اس کا حکم دیا، وہ آٹھ حضرات یہ ہیں، حضرت حسن، حضرت عطائ، حضرت طاؤس، حضرت جابر بن زید، حضرت سالم بن عبداللہ، حضرت عکرمہ، حضرت مجاہد اور حضرت قاسم۔