hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13944

.

ابن أبي شيبة

13944
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۹۴۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّہَا کَانَتْ تُقَدِّمُ ضَعَفَۃَ أَہْلِہَا مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ ، قَالَ عَطَائٌ : وَإنِّی لأَفْعَلُہُ۔
(١٣٩٤٥) حضرت عائشہ اپنے گھر والوں میں سے کمزوروں کو عرفات سے رات کے وقت ہی روانہ فرما دیتی تھی، اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ میں بھی اسی طرح کرتا ہوں۔