hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13945

.

ابن أبي شيبة

13945
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۹۴۶) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُرَخِّصُ لِلْکَبِیرِ وَالْمَرِیضِ أَنْ یُفِیضُوا مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ، وَلَکِنْ لاَ یَرْمِی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔
(١٣٩٤٦) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بوڑھوں اور بیماروں کو اجازت دی گئی ہے، کہ وہ رات کو عرفات سے منیٰ کی طرف چلے جائیں لیکن جمرہ عقبہ کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔