hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13946

.

ابن أبي شيبة

13946
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۹۴۷) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : رُخِّصَ لِلْمَرِیضِ وَالْحُبْلَی وَمَنْ کَانَتْ بِہِ عِلَّۃٌ أَنْ یُفِیضُوا مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ ، وَلاَ یَرْمُوا الْجِمَارَ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔
(١٣٩٤٧) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ بیماروں اور حاملہ عورتوں کو اور اسی طرح وہ لوگ جن کو کوئی دوسری بیماری ہے کہ وہ لوگ عرفات سے رات کو روانہ ہوجائیں لیکن جمرات کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔