hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13951

.

ابن أبي شيبة

13951
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۹۵۲) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : الْفِدْیَۃُ صِیَامُ عَشَرَۃِ أَیَّامٍ ،وَالصَّدَقَۃُ عَشَرَۃُ مَسَاکِینَ ، وَالنُّسُکُ ذَبِیحَۃٌ۔
(١٣٩٥٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ الفدیہ سے مراد دس روزے اور الصدقہ سے مراد دس مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد ذبیحہ ہے۔