hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13952

.

ابن أبي شيبة

13952
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۹۵۳) حدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ ، عَنِ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، قَالَ : الصِّیَامُ ثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ ، وَالصَّدَقَۃُ سِتَّۃُ مَسَاکِینَ ، وَالنُّسُکُ شَاۃٌ۔
(١٣٩٥٣) حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ الصیام سے مراد تین روزے اور الصدقہ سے مراد ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد بکری ذبح کرنا ہے۔