hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14011

.

ابن أبي شيبة

14011
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۲) حدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : عُمْرَتُہُ فِی الشَّہْرِ الَّذِی یُحِلُّ فِیہِ۔
(١٤٠١٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں وہ حلال ہوا ہے۔