hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14012

.

ابن أبي شيبة

14012
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۳) حدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ مُثَنَّی ، عَنْ طاوُوسٍ قَالَ : عُمْرَتُہُ فِی الشَّہْرِ الَّذِی دَخَلَ فِیِہِ الْحَرَمَ۔
(١٤٠١٣) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں وہ حرم میں داخل ہوا ہے۔