hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14017

.

ابن أبي شيبة

14017
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۸) حدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ ، قَالَ : حَدَّثَتْنَا حَفْصَۃُ بِنْتُ سِیرِینَ قَالَتْ : خَرَجْتُ أَنَا وَإِخْوَتِی ، فَأَہْلَلْنَا فِی رَمَضَانَ بِالْعُمْرَۃِ ، فَعَرَضَ لَنَا حَبْس حَتَّی دَخَلَ شَوَّالُ ، فَسَأَلْنَا أَہْلَ مَکَّۃَ ؟ فَکُلُّہُمْ قَالَ لِی: ہِیَ مُتْعَۃٌ۔
(١٤٠١٨) حضرت حفصہ بنت سیرین فرماتی ہیں کہ میں اور میرے بھائیوں نے رمضان میں عمرہ کا احرام باندھا پھر کسی وجہ سے محبوس ہوگئے یہاں تک کہ شوال کا مہینہ آگیا، ہم نے اھل مکہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ سب حضرات نے ہم سے فرمایا کہ یہ حج تمتع ہے۔