hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14016

.

ابن أبي شيبة

14016
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : عُمْرَتُہُ فِی الشَّہْرِ الَّذِی أَحْرَمَ فِیہِ۔
(١٤٠١٧) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا ہے۔