hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14061

.

ابن أبي شيبة

14061
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۶۲) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ صَفْوَانَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ شَیْبَانَ، قَالَ: کُنَّا وُقُوفًا فِی مَکَان بَعِیدٍ، نُبَاعِدُہُ مِنَ الْمَوْقِفِ، فَأَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ، فَقَالَ: إنِّی رَسُولُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إلَیْکُمْ یَقُولُ: کُونُوا عَلَی مَشَاعِرِکُمْ، فَإِنَّکُمَ عَلَی إرْثٍ مِنْ إرْثِ إبْرَاہِیمَ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ (ترمذی ۸۸۳۔ ابوداؤد ۱۹۱۴)
(١٤٠٦٢) حضرت یزید بن شیبان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ عرفہ میں ٹھہرنے والی جگہ سے کچھ دور ٹھہرے، ہمارے پاس حضرت ابن مربع تشریف لائے اور فرمایا کہ میں رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قاصد بن کر تمہارے پاس آیا ہوں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ تم اپنے مناسک حج کو لازم پکڑو، بیشک تم لوگ حضرت ابراہیم کے وارثین میں سے ہو۔