hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14062

.

ابن أبي شيبة

14062
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۶۳) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ ، وَزَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ ؛ قَالاَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : عَرَفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ ، وَارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ عُرَنَۃَ۔ (احمد ۴/۸۲۔ بزار ۳۴۴۳)
(١٤٠٦٣) حضرت ابن المنکدر اور حضرت زید بن اسلم سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے، سوائے بطن عرنہ کے اس سے دور رہو۔