hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14068

.

ابن أبي شيبة

14068
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۶۹) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانُوا یُحِبُّونَ أَنْ یَقِفَ الرَّجُلُ قَرِیبًا مِنَ الإِمَامِ ، قَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ ، لاَ تَقْتُلُوا أَنْفُسَکُمْ ، فَإِنَّ کُلَّ مَا ہَاہُنَا مَوْقِفٌ۔
(١٤٠٦٩) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عرفہ میں امام کے قریب ٹھہرا جائے، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں اے لوگو ! اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو، بیشک یہاں پر ہر جگہ موقف ہی ہے۔