hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14069

.

ابن أبي شيبة

14069
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۷۰) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ ، سَمِعَ سَعِیدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنَ یَرْبُوعٍ یُخْبِرُ ، عَنْ جُبَیِْرِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ ، سَمِعْتُ أَبَا بَکْرٍ وَہُوَ وَاقِفٌ عَلَی قُزَحٍ وَہُوَ یَقُولُ: یَا أَیُّہَا النَّاسُ ، أَصْبِحُوا، أَصْبِحُوا، ثُمَّ دَفَعَ ، فَکَأَنِّی أَنْظُرُ إلَی فَخِذِہِ قَدِ انْکَشَفَت مِمَّا یُحَرِّشُ بَعِیرَہُ بِمِحْجَنِہِ۔
(١٤٠٧٠) راوی کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ابوبکر صدیق مقام قزح پر کھڑے تھے اور فرما رہے تھے کہ اے لوگو ! جلدی جلدی چلو، پھر آپ نکلے، گویا کہ میں آپ کی ران کو دیکھ رہا ہوں جو اونٹ کو ڈنڈا مارنے کی حرکت کی وجہ سے ظاہر ہوچکی ہے۔