hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14143

.

ابن أبي شيبة

14143
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۴۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ وَسُئِلَ عَنِ الْحُدَائِ ؟ قَالَ : کَانَ الْمُسْلِمُونَ یَفْعَلُونَہُ۔
(١٤١٤٤) حضرت محمد بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے اونٹوں کی حدی کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا مسلمان (صحابہ کرام) اس طرح کرتے تھے۔