hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14144

.

ابن أبي شيبة

14144
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۴۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَی ، قَالَ : کَانَ سُوَیْد بْنُ غَفَلَۃَ یَأْمُرُ غُلاَمًا لَہُ فَیَحْدُو لَنَا۔
(١٤١٤٥) حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ نے اپنے غلام کو حکم فرمایا کہ وہ ہمارے (اونٹوں) کے لیے حدی پڑھے۔