hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14156

.

ابن أبي شيبة

14156
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۵۷) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لَیْسَ فِی شَیْئٍ مِنَ الْجِمَارِ دَمٌ ، إِلاَّ فِی جَمْرَۃِ الْعَقَبَۃِ ، إِنْ قَدَّمَ شَیْئًا قَبْلَہَا ، ہِیَ قَبْلَہُ۔
(١٤١٥٧) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کسی دوسرے ایسے جمرہ کو رمی کردیا جس پر اس کو مقدم ہونا چاہیے تھا (تو دم لازم آئے گا) ۔