hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14157

.

ابن أبي شيبة

14157
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۵۸) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَرْمِی جَمْرَۃً قَبْلَ الأُخْرَی الَّتِی یَنْبَغِی أَنْ یَبْدَأَ بِہَا ، قَالَ : لَیْسَ عَلَیْہِ شَیْئٌ فِیہَا۔
(١٤١٥٨) حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو جمرہ سے پہلے دوسرے جمرہ کی رمی کرلے (جس جمرہ کی کرنی تھی اس کو چھوڑ کر دوسرے کی کرلے) پھر اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔