hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14211

.

ابن أبي شيبة

14211
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۱۲) حدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : یَقْطَعُ فِی الْعُمْرَۃِ إذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ۔
(١٤٢١٢) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عمرہ میں حجر اسود کا استلام کرلیا جائے تو تلبیہ بند کردیا جائے۔