hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14216

.

ابن أبي شيبة

14216
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۱۷) حدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مُغِیرَہُ ، قَالَ : قُلْتُ لإِبْرَاہِیمَ : مَا أَقُولُ إذَا رَمَیْتُ الْجَمْرَۃَ ؟ قَالَ : قُلْ : اللَّہُمَّ اجْعَلْہُ حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا ، قَالَ : قُلْتُ : أَقُولُہُ مَعَ کُلِّ حَصَاۃٍ ؟ قَالَ : نَعَمْ إِنْ شِئْتَ۔
(١٤٢١٧) حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے فرمایا : جب میں جمرہ کی رمی کروں تو کون سی دعا پڑھوں ؟ آپ نے فرمایا یہ دعا پڑھ : ” اے اللہ اس حج کو حج مقبول بنا اور اس کے ذریعہ گناہوں کو معاف فرما “ میں نے عرض کیا کہ کیا ہر کنکری پر یہ دعا پڑھوں ؟ آپ نے فرمایا ی جی ہاں اگر تم چاہو تو۔