hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14217

.

ابن أبي شيبة

14217
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۱۸) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَائٍ : فِی الْجَمْرَۃِ شَیْئٌ مُوَقَّتٌ لاَ یُزَادُ عَلَیْہِ ؟ قَالَ : لاَ ، إِلاَّ قَوْلُ جَابِرٍ۔
(١٤٢١٨) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے عرض کیا کہ کیا جمرات کی رمی کرتے وقت دعا مخصوص ہے اس پر اضافہ نہیں کرسکتے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں ایسا نہیں ہے سوائے حضرت جابر کے قول کے۔