hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14218

.

ابن أبي شيبة

14218
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۱۹) حدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ ، وَحَبِیبَ بْنَ أَبِی ثَابِتٍ ، وَرَجُلاً مِنْ قُرَیْشٍ بَعْدَ مَا أَفَاضَ الإِمَامُ عَشِیَّۃَ عَرَفَۃَ ، فَقَامَ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ فَأَذَّنَ ، وَأَمَّ الْقُرَشِیَّ بَعْدَ مَا أَفَاضَ الإِمَامُ۔
(١٤٢١٩) حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر، حضرت حبیب بن ابو ثابت اور ایک قریشی کو عرفہ کی شام امام کے مزدلفہ چلے جانے کے بعد دیکھا، حضرت سعید بن جبیر کھڑے ہوئے اور آپ نے اذان دی اور اس قریشی شخص نے امام کے چلے جانے کے بعد امامت کروائی۔