hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14263

.

ابن أبي شيبة

14263
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۶۴) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : جَائَ رَجُلٌ ، فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللہِ ، مِنْ أَیْنَ نُہِلُّ ؟ قَالَ : یُہِلُّ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ مِنْ ذِی الْحُلَیْفَۃِ ، وَأَہْلُ الشَّامِ مِنَ الْجُحْفَۃِ ، وَأَہْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ ، فَقَالَ : ابْنُ عُمَرَ : وَیَقُولُونَ : وَأَہْلُ الْیَمَنِ مِنْ یَلَمْلَمَ۔ (بخاری ۱۵۲۵۔ ترمذی ۸۳۱)
(١٤٢٦٤) حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ ایک شخص خدمت نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں حاضر ہوا اور عرض کیا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہم کہاں سے احرام باندھیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا مدینہ والے ذوالحلیفہ سے احرام باندھیں اور شام والے جحفہ سے احرام باندھیں اور نجد والے قرن سے، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ یمن والے یلملم سے احرام باندھیں۔