hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14264

.

ابن أبي شيبة

14264
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۶۵) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لأَہْلِ الْمَدِینَۃِ ذَا الْحُلَیْفَۃِ ، وَلأَہْلِ الشَّامِ الْجُحْفَۃَ ، وَلأَہْلِ الْیَمَنِ یَلَمْلَمَ وَتِہَامَۃَ ، وَلأَہْلِ نَجْدٍ قَرْنًا ، وَلأَہْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ۔ (مسلم ۸۴۰۔ احمد ۳/۳۳۳)
(١٤٢٦٥) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر فرمایا : اور شام والوں کے لیے جحفہ اور یمن والوں کے لیے یلملم اور تھامہ اور نجد والوں کے لیے قرن اور عراق والوں کے لیے ذات عرق مقرر فرمایا۔