hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14277

.

ابن أبي شيبة

14277
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۷۸) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : إذَا خَرَجْتَ وَأَنْتَ تُرِیدُ الْحَجَّ فَلاَ تَقُلْ : إنِّی حَاجٌّ حَتَّی تُہِلَّ ، قَالَ : فَقُلْت : أَیُّ شَیْئٍ أَقُولُ ؟ قَالَ : قُلْ : إنِّی مُسَافِرٌ۔
(١٤٢٧٨) حضرت انس ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم نکلو اور تمہارا ارادہ حج کرنے کا ہو تو جب تک احرام نہ باندھ لو یوں مت کہو کہ میں حج کرنے والا ہوں۔
راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا تو پھر میں کیا کہوں ؟ آپ نے فرمایا کہ یوں کہو کہ میں مسافر ہوں۔