hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14278

.

ابن أبي شيبة

14278
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۷۹) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنْ خَیْثَمَۃَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : مَنْ أَرَادَ ہَذَا الْوَجْہَ فَلاَ یَقُلْ إنِّی حَاجٌّ ، إِنَّمَا الْحَاجُّ الْمُحْرِمُ ، وَلْیَقُلْ إنِّی وَافِدٌ۔
(١٤٢٧٩) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جو حج کے لیے نکلنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ یوں نہ کہے کہ میں حج کرنے جا رہا ہوں، کیونکہ حاجی تو وہ ہے جو محرم ہے، اس کو چاہیے کہ وہ یوں کہے کہ میں مسافر، قاصد ہوں۔