hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14343

.

ابن أبي شيبة

14343
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۴۴) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، قَالَ : انْطَلَقْتُ مُعْتَمِرًا فِی رَجَبَ ، فَأَرَدْتُ أَنْ أُہِلَّ بِعُمْرَۃٍ فَأَہْلَلْتُ بِالْحَجِّ ، فَسَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ عَنْ ذَلِکَ ؟ فَضَحِکَ ، وَقَالَ : لاَ شَیْئَ عَلَیْک ، وَقَالَ الْحَسَنُ مِثْلَ قَوْلِ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ۔
(١٤٣٤٤) حضرت یونس فرماتے ہیں کہ میں ماہ رجب میں عمرہ کرنے کی نیت سے نکلا میں نے عمرے کا احرام باندھنے کا ارادہ کیا پھر میں نے حج کا احرام باندھ لیا، میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ ہنس پڑے اور فرمایا تجھ پر کچھ نہیں ہے (گناہ اور دم وغیرہ) اور حضرت حسن نے بھی حضرت سعید بن جبیر کے قول کے مثل فرمایا۔