hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14344

.

ابن أبي شيبة

14344
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۴۵) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی رَجُلٍ أَرَادَ الْعُمْرَۃَ فَلَبَّی بِالْحَجِّ ، قَالَ : لَیْسَ الْحَجُّ عَلَیْہِ بِوَاجِبٍ۔
(١٤٣٤٥) حضرت عطائ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو عمرہ کے ارادہ سے چلے لیکن وہ احرام اور تلبیہ حج کا کہے تو فرمایا اس پر حج کرنا واجب نہیں ہے۔