hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14345

.

ابن أبي شيبة

14345
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۴۶) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُوسٍ؛ فِی الرَّجُلِ یَقْدَمُ مُعْتَمِرًا یَوْمَ عَرَفَۃَ ، فَیَطُوفُ بِالْبَیْتِ وَیَسْعَی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ ، قَالَ : لاَ یَأْتِ النِّسَائَ وَالنَّاسُ وُقُوفٌ بِعَرَفَۃَ۔
(١٤٣٤٦) حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو یوم عرفہ میں عمرہ کی نیت سے آئے اور وہ بیت اللہ کا طواف کرے اور پھر وہ صفا ومروہ کی سعی کرے (اور حلال ہوجائے) تو فرمایا کہ لوگ وقوف عرفہ میں ہوں تو وہ اپنی عورتوں کے قریب نہیں آئے گا۔