hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14348

.

ابن أبي شيبة

14348
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۴۹) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : الْحَجَرُ مِنْ حِجَارَۃِ الْجَنَّۃِ ، وَلَوْلاَ مَا مَسَّہُ مِنْ أَنْجَاسِ أَہْلِ الْجَاہِلِیَّۃِ ، مَا مَسَّہُ مِنْ ذِی عَاہَۃٍ إِلاَّ بَرَأَ۔
(١٤٣٤٩) حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ یہ جنت کے پتھروں میں سے ایک پتھر ہے، اور اگر اس کو اھل جاہلیت کے نجس لوگوں نے نہ چھوا ہوتا تو نہیں چھوتا اس کو کوئی آفت زدہ مگر اس سے بری (ٹھیک) ہوجاتا۔