hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14353

.

ابن أبي شيبة

14353
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۵۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ زِیَادٍ مَوْلَی بَنِی مَخْزُومٍ ، قَالَ : لَوْلاَ مَا مَسَّ الْحَجَرَ مِنْ ذُنُوبِ بَنِی آدَمَ ، مَا مَسَّہُ مِنْ ذِی عَاہَۃٍ إِلاَّ بَرَأَ۔
(١٤٣٥٤) حضرت زیاد جو بنو مخزوم کے غلام ہیں ان سے مروی ہے کہ اگر اس پتھر کو بنی نوع آدم کے گناہوں نے (گناہ گاروں) نے نہ چھوا ہوتا، تو اس کو کوئی آفت زدہ نہ چھوتا مگر وہ اس سے بری ہوجاتا۔