hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14364

.

ابن أبي شيبة

14364
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۶۵) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : کُلُّ ہَدْیٍ دَخَلَ الْحَرَمَ فَقَدْ وَفَّی عَنْ صَاحِبِہِ ، إِلاَّ ہَدْیَ الْمُتْعَۃِ ، فَإِنَّہُ لاَ بُدَّ لَہُ مِنْ نَسِیکَۃٍ یَحِلُّ بِہَا یَوْمَ النَّحْرِ۔
(١٤٣٦٥) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ہر ھدی جو حرم میں داخل ہوگئی وہ اس کے مالک کی جانب سے مکمل ہوگئی (اس کی ادائیگی ہوگئی) سوائے تمتع کرنے والے کی ھدی کے، پس بیشک اس کے لیے ضروری ہے کہ یوم نحر میں اس کو حلال کیا جائے۔