hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14365

.

ابن أبي شيبة

14365
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۶۶) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ أَنَّہُمْ قَالُوا : الْقَارِنُ وَالْمُتَمَتِّعُ ہَدْیُہُمَا وَطَوَافُہُمَا وَاحِدٌ۔
(١٤٣٦٦) حضرت عطائ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا اور تمتع کرنے والا ان کے ھدی اور طواف ایک ہی ہیں۔