hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14400

.

ابن أبي شيبة

14400
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۰۱) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی الْعُمَیْسِ ، عَنْ أَبِی الزَّعْرَائِ ، عَنْ أَبِی الأَحْوَص ؛ أَنَّہُ لَمْ یَکُنْ یُضَحِّی فِی الْحَجِّ ، فَلَمَّا کَانَ أَیَّامُ التَّشْرِیقِ ، قَالَ : اشْتَرُوا بَقَرَۃً فَقَدِّدُوہَا نَتَزَوَّدُہَا فِی سَفَرِنَا۔
(١٤٤٠١) حضرت ابو الاحوص حج میں قربانی نہ کرتے، جب ایام تشریق آتے تو فرماتے کہ گائے خریدو اور اس کو ذبح کرو تاکہ ہم سفر میں اس کو زاد راہ بنائیں۔