hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14401

.

ابن أبي شيبة

14401
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۰۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی الْمُسْتَنِیرِ الْمُسْلِیِّ ، عَنْ وَبَرَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ شَیْخٍ مِنَ التَّیْمِ ، قَالَ : کُنَّا مَعَ سَعْدٍ بِمِنًی فَلَمْ یُضَحِّ ، ثُمَّ أَرْسَلَ إلَی جِیرَانٍ لَہُ : أَطْعِمُونَا مِنْ أُضْحِیَّتِکُمْ۔
(١٤٤٠٢) حضرت وبرہ بن عبد الرحمن قبیلہ تیم کے ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت سعد کے ساتھ منیٰ میں تھے آپ نے قربانی نہ کی، پھر آپ نے اپنے پڑوسیوں کی طرف پیغام بھیجا کہ اپنی قربانیوں میں سے ہمیں کھلاؤ۔