hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14414

.

ابن أبي شيبة

14414
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۱۵) حدَّثَنَا أَزْہَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: کَانُوا یَکْرَہُونَ التَّعَطُّلَ لِلْمَرْأَۃِ فِی الْحِلِّ وَالإِحْرَامِ۔
(١٤٤١٥) حضرت محمد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام عورت کا احرام یا غیر احرام کی حالت میں زیور استعمال نہ کرنے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔