hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14415

.

ابن أبي شيبة

14415
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۱۶) حدَّثَنَا حَکَّامٌ الرَّازِیُّ ، عَنْ سَعِیدٍ الزُّبَیْدِیِّ ، قَالَ : سَأَلَتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ عَنِ الْحُلِیِّ وَالْحَرِیرِ لِلْمُحْرِمَۃِ، أَتَلْبَسُہُ ؟ قَالَ : إِنْ کَانَتْ تَلْبَسُہُ وَہِیَ حَلاَلٌ ، فَلْتَلْبِسْہُ وَہِیَ مُحْرِمَۃٌ۔
(١٤٤١٦) حضرت سعید الزبیدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ کیا عورت حالت احرام میں ریشم اور زیور استعمال کرسکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ بغیر احرام کے استعمال کرسکتی ہے تو حالت احرام میں کیوں نہیں پہن سکتی۔