hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14418

.

ابن أبي شيبة

14418
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۱۹) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شَرِیکٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، وَعَلْقَمَۃَ قَالاَ : تَلْبَسُ الْمُحْرِمَۃُ مَا کَانَتْ تَلْبَسُ وَہِیَ مُحِلَّۃٌ ، مِنْ خَزِّہَا وَقَزِّہَا۔
(١٤٤١٩) حضرت اسود اور حضرت علقمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت وہ تمام چیزیں (زیور وغیرہ) استعمال کرسکتی ہے جو وہ بغیر احرام کے استعمال کرتی ہے (زیور) وریشم وغیرہ۔