hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14417

.

ابن أبي شيبة

14417
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۱۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : تَلْبَسُ الْمُحْرِمَۃُ الْحُلِیَّ الْخَفِیَّ وَتُوَارِیہِ۔
(١٤٤١٨) حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ احرام والی عورت وہ زیور استعمال کرے گی جس کی آواز نہ ہو اور اس کو پوشیدہ رکھے۔