hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14444

.

ابن أبي شيبة

14444
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۴۵) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ إِذَا آذَتْکَ الرِّیحُ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ أَنْ تَرْفَعَ ثَوْبَک إلَی وَجْہِکَ ، وَلاَ بَأْسَ لِلْمَرْأَۃِ إِذَا آذَتْہَا الرِّیحُ أَنْ تَسْدُل ثَوْبَہَا علی وَجْہِہَا۔
(١٤٤٤٥) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ہوا (گرد و غبار) آپ کو تکلیف دے تو آپ حالت احرام میں اپنے چہرے پر کپڑا ڈال سکتے ہیں، اور محرمہ عورت کو اگر ہوا سے تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں وہ اپنے چہرے پر کپڑا لٹکا لے۔