hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14445

.

ابن أبي شيبة

14445
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۴۶) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ ، فَإِذَا لَقِینَا الرَّکْبَ سَدَلْنَا ثِیَابَنَا مِنْ فَوْقِ رُؤُوسِنَا عَلَی وُجُوہِنَا ، فَإِذَا جَاوَزْنَا رَفَعْنَاہَا۔ (ابوداؤد ۱۸۲۹۔ دارقطنی ۲۶۲)
(١٤٤٤٦) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ ہم لوگ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حالت احرام میں تھیں، جب سواروں سے ہماری ملاقات ہوتی تو ہم اپنے چہرے اور سروں پر کپڑا لٹکا دیتیں پھر جب ہم ان سے آگے نکل جاتے تو وہ کپڑا اٹھا دیتیں۔