hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14446

.

ابن أبي شيبة

14446
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۴۷) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إِذَا آذَتِ الْمُحْرِمَ الرِّیحُ ، فَلاَ بَأْسَ أَنْ یَرْفَعَ ثَوْبَہُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ فیُغَطِّیَ بِہِ إلَی جَبْہَتِہِ۔
(١٤٤٤٧) حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ اگر ہوا کی وجہ سے محرم کو تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں کہ وہ اپنے ہاتھوں پر کپڑا اٹھائے اور اس کے ساتھ اپنے جبڑوں کو ڈھانپ لے۔