hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14505

.

ابن أبي شيبة

14505
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۰۶) حدَّثَنَا شَرِیکُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یُلَبُّونَ بِعُمْرَۃٍ وَحَجَّۃٍ مَعًا۔
(١٤٥٠٦) حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ میں نے صحابہ کرام سے سنا وہ حج وعمرہ دونوں کا اکٹھا تلبیہ پڑھتے تھے۔