hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14541

.

ابن أبي شيبة

14541
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۴۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ أُمِّ شَبِیبٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّہَا کَرِہَتِ النِّقَابَ لِلْمُحْرِمَۃِ وَالْکُحْلَ ، وَرَخَّصَتْ فِی الْخُفَّیْنِ۔
(١٤٥٤٢) حضرت عائشہ نے محرمہ عورت کے لیے نقاب اور سرمہ کو ناپسند کیا، اور موزے پہننے کی اجازت دی۔