hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14542

.

ابن أبي شيبة

14542
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۴۳) حدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ لِلْمُحْرِمَۃِ النِّقَابَ وَالْقُفَّازَیْنِ۔
(١٤٥٤٣) حضرت ابن عمر محرمہ عورت کے لیے نقاب اور دستانوں کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔