hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14555

.

ابن أبي شيبة

14555
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۵۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُمَا کَرِہَا أَنْ یُخْرَجَ مِنْ تُرَابِ الْحَرَمِ إلَی الْحِلِّ ، أَوْ یُدْخَلَ مِنْ تُرَابِ الْحِلِّ إلَی الْحَرَمِ۔
(١٤٥٥٦) حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر حرم کی مٹی حرم سے باہر لانے کو ناپسند کرتے تھے اور باہر کی مٹی حرم میں لے جانے کو بھی ناپسند کرتے تھے۔