hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14556

.

ابن أبي شيبة

14556
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۵۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُوسَی بْنُ أَبِی الْفُرَاتِ الْمَکِّیُّ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنْ ابْنَ الزُّبَیْرِ لَمَّا ہَدَمَ الْکَعْبَۃَ فَبَنَاہَا ، کَرِہَ أَنْ یَبْنِیَ فِیہَا مِنْ تُرَابِ الْحِلِّ۔
(١٤٥٥٧) حضرت ابو فرات المکی فرماتے ہیں کہ جب ابن زبیر نے خانہ کعبہ کو منہدم کیا تو انھوں نے حدود حرم سے باہر کی مٹی سے اس کی تعمیر کو ناپسند کیا۔