hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14600

.

ابن أبي شيبة

14600
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۶۰۱) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : یُؤَخِّرُ الإِمَامُ الظُّہْرَ یَوْمَ عَرَفَۃَ ، أَشَدَّ مَا یُؤَخِّرُہَا یَوْمًا مِنَ السَّنَۃِ ، وَیُعَجِّلُ الْعَصْرَ أَشَدَّ مَا یُعَجِّلُہَا یَوْمًا مِنَ السَّنَۃِ۔
(١٤٦٠١) حضرت الاسود فرماتے ہیں کہ امام عرفات میں ظہر کی نماز پورے سال میں جتنی موخر ہوتی ہے اس سے زیادہ موخر کرے گا، اور پورے سال میں عصر کی نماز جتنی جلدی ادا کی جاتی ہے اس سے بھی جلدی ادا کی جائے گی۔