hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14601

.

ابن أبي شيبة

14601
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۶۰۲) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّہُ قَالَ : لاَ یَبِیتَنَّ أَحَدٌ مِنْ وَرَائِ الْعَقَبَۃِ لَیْلاً بِمِنًی أَیَّامَ التَّشْرِیقِ۔
(١٤٦٠٢) حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی ایام تشریق میں منیٰ کی راتیں اس گھاٹی کے پیچھے مت گزارے۔